مندرجات کا رخ کریں

چیچیبو تاما کائی قومی پارک

متناسقات: 35°54′N 138°43′E / 35.900°N 138.717°E / 35.900; 138.717
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیچیبو۔تاما۔کائی قومی پارک
秩父多摩甲斐国立公園
ماؤنٹ کمپو
مقامکانتو اور چوبو ریجن، ہونشو، جاپان
متناسقات35°54′N 138°43′E / 35.900°N 138.717°E / 35.900; 138.717
رقبہ1,216 کلومیٹر2 (470 مربع میل)

چیچیبو۔تاما۔کائی قومی پارک، سائی تاما، یاماناشی، ناگانو اور ٹوکیو پریفیکچر کے نقطہ انقطاع پر جاپان کا ایک قومی پارک ہے۔

2000 میٹر سے زیادہ بلند آٹھ چوٹیاں جو 1250 مربع کلومیٹر کے رقبے پر بکھری ہوئی ہیں، کے ساتھ یہاں متعدد پیدل سفر کے راستے اور قدیم مزارات ہیں۔ سب سے مشہور نشانات ماؤنٹ متسومینے (متسومینے سان) ہیں۔ 2000 سال پرانا متسومینے مزار Mitsumine Shrine؛ [1] اور ماؤنٹ میتاکے، جس پر موساشی۔میتاکے مزار ہے۔ اس پارک میں دریائے اراکاوا، دریائے شینانو، دریائے تاما اور فیوفوکی دریا (دریائے فیوجی) جیسے بڑے دریاؤں کے منبع ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "秩父 三峯神社"۔ Mitsuminejinja.or.jp۔ 2002-07-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2012 

زمرہ:جاپان کے قومی پارک