ڈسک پارٹیشننگ

GParted ڈسک پارٹیشننگ کے لیے استعمال ہونے والی معروف یوٹیلیٹی ہے۔
ڈسک پارٹیشننگ یا ڈسک سلائسنگ (Disk partitioning or disk slicing)[1] سے مراد سیکنڈری سٹوریج کو ایک یا ایک سے زیادہ حصوں میں تقسیم کرنا ہے، تاکہ ان حصوں کو الگ سے مینج کیا جا سکے۔[2] ان حصوں کو پاٹیشننز کہا جاتا ہے۔ڈسک ان پارٹیشننز کے سائز اور لوکیشن کے بارے میں معلومات کو پاٹیشننگ ٹیبل میں محفوظ رکھتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Calkins، Bill (2013). Oracle Solaris 11 System Administration.
- ↑ Levi، Bozidar (2002). UNIX Administration.