ڈسک کا لکھنے اور پڑھنے والا سرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک پلیٹر پر ہارڈ ڈسک کا سر اور بازو

ڈسک کا لکھنے اور پڑھنے والا سِرا یا ریڈ/رائٹ ہیڈ (Disk read-and-write head) ڈسک ڈرائیو کا وہ چھوٹا حصہ ہوتا ہے جو ڈسک کے پلیٹر کے اوپر جاتا ہے اور پلیٹر کے مقناطیسی فیلڈ کو برقی کرنٹ میں تبدیل کرتا ہے (ڈسک کو پڑھتا ہے) یا اس کے برعکس برقی کرنٹ کو مقناطیسی میدان میں تبدیل کرتا ہے (ڈسک میں انداج کرتا ہے/لکھتا ہے)۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mee, C.، Daniel, Eric D. (1996)۔ Magnetic recording technology۔ New York: McGraw-Hill۔ صفحہ: 7.1۔ ISBN 978-0-07-041276-7