ڈوبلنز پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈوبلنز پارک
Döbelns park-Umeå-2007-06-30.jpg
ڈوبلنز پارک میں یادگار کی تصویر
قسمشہر کا پارک
محل وقوعامیو, سویڈن
تخلیق1865
مفتوحسارا سال

ڈوبلنز پارک امیو، سویڈن میں واقع ایک پارک ہے- یہ پارک 1865 میں بنایا گیا اور یہ امیو کا پہلا پارک ہے- اس کا نام جرنیل جورج کارل جیتا ڈوبلنز کے نام پر پڑا تھا۔ 1867 میں اس پارک میں ان کی یادگار بھی تعمیر کی گئی تھی- 1865 میں اس پارک کو انگریزی انداز میں بنانا شروع کیا گیا تھا-[1][2]

اس پارک کو پہلے ستادسٹرڈگارڈن نام دیا گیا تھا۔ لیکن 1867 میں یادگار بننے کے بعد اس کو اس کا موجودہ نام دیا گیا- 1888 کی آگ میں تقریباً سارا پارک جل گیا تھا مگر یادگار کو کجھ نہیں ہوا تھا- 1897 میں اس کو پھر سے بحال کرنے کے لیے پراجیکٹ شروع کیا گیا-[1]

حوالے[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Fakta Döbelns park". Umeå Municipality. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2014. 
  2. Darwin Porter, Danforth Prince. "Frommer's Sweden". books.google.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2014.