مندرجات کا رخ کریں

ڈول کی جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈول کی جنگ (انگریزی: War of the Bucket) اٹلی کے دو مخالف شہروں مودینا اور بولونیا کے درمیان 1325 میں لڑی گئی۔یہ جنگ ایک لکڑی کے ڈول کی وجہ سے لڑی گئی تھی، جسے مودینا کے سپاہیوں نے بولونیا کے کنویں سے چرایا تھا۔یہ ڈول آج بھی مودنیا میں موجود ہے ا[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]