ڈک بل
Appearance
ڈک بِل (DuckBill) ایک کم یاب انڈے دینے والا پستانیہ ممالیہ جانور ہے جسے پلیٹیپس(Platypus) بھی کہا جاتا ہے۔ آسٹریلیا بشمول تسمانیہ میں پایا جاتا ہے۔ اور چشموں اور تالابوں کے کنارے بل بنا کر رہتا ہے سن بلوغت میں اس کی لمبائی دو فٹ اوروزن عموما چار پونڈ ہوتا ہے۔ اگلے پاؤں بڑے مضبوط ہوتے ہیں۔ تھوتھنی بطخ کی سی ہوتی ہے۔ مادہ انڈے دیتی ہے اور بچوں کو دودھ پلاتی ہے۔