مندرجات کا رخ کریں

ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چوآسیدن شاہ کے ایک گاؤں ڈھوک ٹاہلیاںکی حدود میں ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسی ڈیم سے یہ چکوال سے 20 کلومیٹر اور چوآسیدن شاہ سے سے 10کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]