ڈیزل ریلوے انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈیزل ریلوے انجن یا ڈیزل انجن
ڈیزل انجن

ڈیزل ریلوے انجن یا ڈیزل انجن ( انگريزی: Diesel locomotive ) ایسے ریلوے انجن کو کہا جاتا ہے جو بنیادی طور پر ڈیزل انجن سے حرکت کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ڈیزل سے چلنے والے ریلوے انجن کو ڈیزل ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اردو میں اس کو ڈیزل انجن کہا جاتا ہے۔