ڈیوائٹ محمد قوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈوائٹ محمد قوی (پیدائش: ڈوائٹ بریکسٹن ۔ 5 جنوری 1953) (انگریزی: Dwight Muhammad Qawi)

ایک امریکی سابق پیشہ ور باکسر جنھوں نے 1978 سے 1998 تک مقابلہ کیا تھا۔[1]

وہ دو وزن کلاسوں میں ورلڈ چیمپیئن تھا ، 1981 سے 1983 تک ڈبلیو بی سی اور رنگ میگزین لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور 1985 سے 1986 تک ڈبلیو بی اے کروزر ویٹ ٹائٹل۔ قوی کو 2004 میں انٹرنیشنل باکسنگ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا- 

80 کی دہائی کے اوائل میں اسلام قبول کیا اور نام ڈوائٹ بریکسٹن سے بدل کر ڈوائٹ محمد قوی کر لیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]