ڈیوڈ رینبرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ رینبرگ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ الیگزینڈر رینیبرگ
پیدائش (1942-09-23) 23 ستمبر 1942 (عمر 81 برس)
پیڈنگٹن، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 239)23 دسمبر 1966  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ19 جنوری 1968  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 90
رنز بنائے 22 466
بیٹنگ اوسط 3.66 7.06
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 9 26
گیندیں کرائیں 1598 17030
وکٹ 23 291
بولنگ اوسط 36.08 29.30
اننگز میں 5 وکٹ 2 13
میچ میں 10 وکٹ 1
بہترین بولنگ 5/39 8/72
کیچ/سٹمپ 2/- 35/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 ستمبر 2019

ڈیوڈ الیگزینڈر رینیبرگ (پیدائش: 23 ستمبر 1942ء پیڈنگٹن، نیو ساؤتھ ویلز) ایک سابق آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1966ء سے 1968ء تک 8 ٹیسٹ کھیلے۔ ڈیوڈ جرمن نسل کے والدین میں پیدا ہوئے اور 1964-65ء سے 1970ء تک نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلا۔ اس نے 1969ء میں لنکاشائر لیگ میں راٹنسٹال کے لیے ایک سیزن کھیلا[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]