مندرجات کا رخ کریں

ڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا پندھرواں حرف 'ڑ' ہے۔ فارسی اور عربی میں استعمال نہیں ہوتا ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 'ر' کی طرح 200 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڑ ـڑ ـڑ ڑ
حرفڑ
یونیکوڈ نامARABIC LETTER RREH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1681U+0691
یو ٹی ایف-8218 145DA 91
عددی حرف حوالہڑڑ

مزید

[ترمیم]