مندرجات کا رخ کریں

ڤرمی ہڈّیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ڤرمی ہڈّیاں انسانی کھوپڑی کی اوسفکیشن یا ہڈّیاں بننے کے مرحلے میں بننے والی بے ہنگم ہڈّیاں ہوتی ہیں۔ ان کی تعداد ایک، دو سے لے کر سو کے عدد کو تجاوز کرنا بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

ڤرمی ہڈّیوں کا ایک عام کھوپڑی سے موازنہ