کاذب نام
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کاذب نام یا کاذب نام ایسا نام ہے جو کوئی شخص یا گروہ کسی خاص مقصد کے لیے اپناتا ہے جو اس کے اصل نام سے مختلف ہو۔ کاذب ناموں میں شامل ہیں فلمی نام، قلمی نام، تخلص، بادشاہی نام، پیری نام، بازی شناخت، وغیرہ۔
مثالیں
[ترمیم]- پیری نام: داتا گنج بخش
- بادشاہی نام: جہانگیر
- فلمی نام: ننھا
- قلمی نام: سند باد جہازی
- تخلص: غالب