مندرجات کا رخ کریں

کاردونا چوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاردونا چوک

کاردونا چوک (انگریزی: Piazzale Cadorna) میلان کے وسط میں کاردونا ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہے۔ یہ چوک اطالوی فیلڈ مارشل لویگی کادرونا کے لیے وقف ہے، جو پہلی جنگ عظیم کے دوران اطالوی فوج کے چیف آف اسٹاف ہونے کے لیے مشہور ہیں.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]