کارل پیرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تعارف

کارل پیرسن انگلستان کےایک شماریات دان(statistician) تھے جو 1856ء کو پیدا ہوئے اور 1936ء میں انکا انتقال ہوا۔

وجہ شہرت

انہوں نے حسابی شماریات کو منظم بنایا۔ آئن اسٹائن جیسا نامور سائنس دان اپنی طالبٍ علمی کے دور میں انہی کی تصنیف "The grammer of science" سے فیض یاب ہوا۔ اس کتاب سے  آئن اسٹائن نے کئی ایسی باتیں سیکھیں جو آگے چل کر اس کے نظریوں کی بنیاد بنی۔

خاندان[ترمیم]

کارل پیرسن نے دو دفعہ شادی کی۔ 1890ء میں اس نے ماریہ شارپ سے شادی کی۔ 1928ء میں ماریہ کی وفات کے بعد اس نے مارگریٹ وکٹوریہ چائلڈ سے شادی کی۔[1]

  1. Biographical Index of Former Fellows of the Royal Society of Edinburgh 1783–2002 (پی‌ڈی‌ایف)۔ The Royal Society of Edinburgh۔ آئی ایس بی این 0 902 198 84 X۔