کارنیلیا مہرنگ
ظاہری ہیئت
| کارنیلیا مہرنگ | |
|---|---|
| (جرمن میں: Cornelia Möhring) | |
| بنڈسٹیگ کی ممبر | |
| آغاز منصب 2009 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 جنوری 1960ء (66 سال)[1] ہامبرگ [2] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان [2] |
| مادری زبان | جرمن |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
کارنیلیا مہرنگ، (پیدائش 9 جنوری 1960) ایک جرمن سیاست دان ہیں۔ ہیمبرگ میں پیدا ہوئیں، وہ بائیں بازو کی نمائندگی کرتی ہیں۔ کارنیلیا مہرنگ، 2009 سے ریاست شلسویگ-ہولشتائن سے بنڈسٹیگ کی رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہیں ہیں۔[3]
زندگی
[ترمیم]کارنیلیا مہرنگ نے اپنے سیکنڈری اسکول چھوڑنے کے سرٹیفکیٹ کے بعد بطور صنعتی کلرک اپرنٹس شپ مکمل کی۔ اپنی دوسری تعلیم کے بعد، انھوں نے ہیمبرگ کی جامعہ برائے اطلاقی سائنسز میں تنظیمی سماجیات اور سماجی نفسیات پر توجہ کے ساتھ سماجی معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 2009 کے جرمن وفاقی انتخابات کے بعد بنڈسٹیگ کی رکن بنیں۔[4] وہ مزدور اور سماجی امور کی کمیٹی کی رکن ہیں۔[5] وہ خواتین کی پالیسی پر اپنے گروپ کی ترجمان ہیں۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages — catalog code: 11004111 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1139058576 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2025
- ↑ "Cornelia Möhring | Abgeordnetenwatch". www.abgeordnetenwatch.de (بزبان جرمن). Retrieved 2020-03-17.
- ↑ Fraktion DIE LINKE im Bundestag. "Profil". Fraktion DIE LINKE. im Bundestag (بزبان جرمن). Archived from the original on 2020-08-15. Retrieved 2020-03-17.
- ↑ "German Bundestag - Labour and Social Affairs". German Bundestag (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2020-11-26. Retrieved 2020-03-17.
- ↑ Fraktion DIE LINKE im Bundestag. "SprecherInnen". Fraktion DIE LINKE. im Bundestag (بزبان جرمن). Archived from the original on 2017-02-28. Retrieved 2020-03-17.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کارنیلیا مہرنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
(بزبان جرمن) - Bundestag biography (بزبان انگریزی)
