کارنیگی لائبریری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینڈریو کارنیگی

کارنیگی لائبریری (انگریزی: Carnegie library) ایک لائبریری ہے جو سکاٹش-امریکی تاجر اور انسان دوست اینڈریو کارنیگی کے عطیہ کردہ رقم سے بنائی گئی ہے۔ 1883ء اور 1929ء کے درمیان میں کل 2,509 کارنیگی لائبریریاں بنائی گئیں، جن میں سے کچھ پبلک اور یونیورسٹی لائبریری سسٹم سے تعلق رکھتی ہیں۔ 1,689 ریاستہائے متحدہ میں، 660 مملکت متحدہ اور آئرلینڈ میں، 125 کینیڈا میں اور دیگر آسٹریلیا، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، سربیا، بیلجیم، فرانس، کیریبین، ماریشس، ملائیشیا اور فجی میں بنائے گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]