کاروباری تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کاروباری تنظیم (Business Organization: انگریزی) ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد تجارتی کاروبار کو چلانا ہے اور اپنی خدمات سے یا سامان تیار کر کے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ زیادہ تر تنظیموں کا ایک معیار ہوتا ہے جیسا کہ سماجی ڈھانچہ، مقاصد کے اہداف، وسائل کا استعمال اور قواعد و ضوابط وغیرہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

شراکت

کمپنی

تجارت

شرکہ