کاشف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کاشف[ترمیم]

کاشف عربی کا لفظ ہے اور اس کے معنی "ظاہر کرنے والا" ہیں۔

کاشف پاکستان، ایران اور عرب ممالک میں بطور نام استعمال کیا جاتا ہے۔