کالاڈب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالاڈب آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑھوئی کا قصبہ نما شہر ہے

قصبہ
کالاڈب
ملک آزاد کشمیر
ضلعکوٹلی
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

کالاڈب کا مطلب ہے سیاہ کالا اور گہرا پانی. اب اس کو جدید مقامی زبان میں " سند" کہتے ہیں۔ کالاڈب کو کچھ عرصہ پہلے تک "کالاڈهب" لکها جاتا رہا مگر اب یہ اختصار کا شکار ہو کر "کالاڈب" لکها ، پڑها جانے لگا ہے اور بجائے سند کے بازار کو کالاڈب جانا، مانا جانے لگا ہے۔ یہ کالاڈهب کالاڈب بازارسے نصف کلومیٹر جنوب کی جانب میرپور کهوئیرٹہ روڈ کے کنارے (کوئی دس قدم کے فاصلے پر) واقع ہے۔ اس کی گہرائی کا مقامی لوگوں کو بهی اندازہ نہیں. بہت زیادہ گہرا ہونے کے باعث اس کا پانی کالا نظر آتا ہے۔ یہ تقریبا 10 مربع میٹر چوڑا ہے [1]



[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Raheel Ahmed Janjua (Jun 17 2020)۔ "1"