مندرجات کا رخ کریں

کالا کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالا کالونی تونسہ روڈ ڈیرہ روڈ پر واقع ہے واضع رہے معروف سرائیکی شاعر ریاض عنبر بیگ کا آبائ علاقہ کالا کالونی ہے کالا کالونی انتہائ زرخیز علاقہ ہے یہاں فصلیں چاول اور گندم بھاری مقدار میں اگتی ہیں بیگ برادری کی کثیر تعداد یہاں آباد ہے انڈس ہائ وے پارکو پائپ لائن ریلوے لائن ڈی جی کینال اور کچھی کینال بھی یہاں سے گزرتی ہے