کالوتارا فزیکل کلچر کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالوتارا فزیکل کلچر سینٹر سری لنکا کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جس نے 92-1991ء کے سراوانامتو ٹرافی مقابلے اور 17-2016ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ ٹائر بی میں حصہ لیا۔[1]

کھلاڑیوں کی فہرست[ترمیم]

کالوتارا فزیکل کلچر سینٹر ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

  • آر ڈبلیو چندر سری
  • بی ڈیوڈ
  • ایس دیواپریہ
  • مہیش ہیمنتھا
  • لوئس کرونارتنے
  • کے مینڈس
  • پی پیرس
  • ٹی سلوا

حوالہ جات[ترمیم]