کالی آندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالی_آندھی

کالی آندھی بہت زیادہ دھول کاطوفان ہے جو موسم بہار کے آخر میں برصغیر کے شمال مغربی حصے میں سندھ و گنگا کے میدانی خطے میں چلتی ہیں۔ وہ عام طور پر مختصر مگر سورج کی روشنی کو روک سکتی ہے، حد نظر کم ہو جاتی ہے اور پراپرٹی کو نقصان اور زخمی کرنے کا سبب بنتی ہے۔[1] شمالی علاقوں میں مون سون کی آمد کا ایک مشترکہ عمل ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔