کاماروپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت کاماروپا
Kamarupa Kingdom
350–1140
دارالحکومتپراگجیوتیش پورہ
ہاروپسوارا
درجایا
حکومتمطلق بادشاہت, وحدانی ریاست
تاریخی دورکلاسیکی دور
• 
350
• 
1140
مابعد
مملکت اہوم
مملکت کاچاری
مملکت کاماتا
مملکت ستیاء
موجودہ حصہ بھارت
 بنگلادیش

کاماروپا (Kamarupa) (/ˈkɑːməˌrpə/) آسام کی اولین تاریخی سلطنتوں میں سے ایک تھی جو 350ء سے 1140ء تک قائم رہی۔