کام (انسانی سرگرمی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کام میں مشغول ایک لوہار
ایک گھڑے تیار کرنے والا کمھار
کھیتوں میں کام کر رہی خواتین

کام یا مزدوری (انگریزی: Work or Labour) ایک بالارادہ سرگرمی ہے جسے لوگ خود کی مدد کے لیے یا دوسروں کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے یا سماج کے کسی وسیع تر مفاد کی تکمیل کے لیے کرتے ہیں۔[1] [2] [3] متبادل تعریف کے طور پر یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کام کو ایک ایسی انسانی سرگرمی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کو مصنوعات کی تیاری کے دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ کسی معیشت میں اشیاء اور خدمات کے وجود میں لانے میں معاون ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Work"۔ Merriam-Webster.com Dictionary۔ Merriam-Webster۔ 12 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2020 
  2. "Labor"۔ Merriam-Webster.com Dictionary۔ Merriam-Webster۔ 12 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2020 
  3. Paul M Johnson (2005)۔ "Division of labor"۔ A Glossary of Political Economy Terms۔ Auburn University, Dept. of Political Science۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2020