کانسٹینٹ ٹینس اپوستولس ڈوکسڈز
Jump to navigation
Jump to search
کانسٹینٹ ٹینس اپوستولس ڈوکسڈز (Constantinos Apostolou Doxiadis) یا مختصراََ سی-اے ڈوکسڈس (C.A. Doxiadis) ایک یونانی ماہرِ تعمیرات تھے۔ ان کو اسلام آباد ڈیزائن بنانے کے لیے کہا گیا تھا۔ انہوں نے اسلام کا موجودہ ڈیزائن تشکیل دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کہیں شہروں اور عمارتوں کا ڈیزائن بنایا۔