کتب خانہ وکلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایڈنبرگ کتب خانہ وکلاء

کتب خانہ وکلا (انگریزی: Advocates Library) ایک قانونی کتب خانہ ہے، جو ایڈنبرگ میں وکلا کی فیکلٹی میں 1682ء کو قائم کیا گيا۔[1] یہ پارلیمان کے ایک منظور کردہ، قانون کے تحت، 1925ء سے اسکاٹ لینڈ کے سرکاری تحویلی کتب خانہ کا کردار ادا کر رہا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

تحویلی کتب خانہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brewer، E. Cobham (1978) [reprint of 1894 version]. The Dictionary of Phrase and Fable. Edwinstowe, England: Avenel Books. صفحہ 17. ISBN 0-517-25921-4. 
  2. 15 George IV, c.73