کتب خانہ کیٹلاگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کتب خانہ کیٹلاگ یا کیٹلاگ (انگریزی: Library catalog) کتب خانےمں موجود ہر قسم کے مواد کی ایک ایسی باقاعدہ فہرست جس میں مواد کے کوائف و مندرجات کو ایک مخصوص نظام ترتیب کے تحت درج کیا گیا ہوتا ہے، جس کی مدد سے قارئین/صارفین مواد کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]