کرسی فرنیچر کا ایک حصّہ ہے۔ یہ نشست کی قسم ہے۔ کرسی لکڑی، لوہے، پلاسٹک وغیرہ سے بنتی ہے۔
کرسیاں مغربی علاقوں جیسے کے یورپ میں استعمال کی جاتی تھیں۔ لیکن آج کل کرسیاں پوری دنیا میں استعمال کی جاتی ہیں ۔