کرشنامورتی سدھارتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرشنامورتی سدھارتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامکرشنامورتی وینکٹیش سدھارتھ
پیدائش (1992-11-22) 22 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
بنگلور، کرناٹک، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو کا میڈیم باؤلر
حیثیتکبھی کبھار وکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19کرناٹک
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 نومبر 2018

کرشنامورتی سدھارتھ (پیدائش 22 نومبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 12 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں کرناٹک کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] وہ 2018-19ء رنجی ٹرافی کے گروپ مرحلے میں کرناٹک کے لیے 8 میچوں میں 651 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [3] انھوں نے 21 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کرناٹک کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4] اس نے 26 ستمبر 2019 ءکو 2019-20ء وجے ہزارے ٹرافی میں کرناٹک کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [5] وہ 2021–22ء رنجی ٹرافی میں4 میچوں میں 410 رنز کے ساتھ کرناٹک کے لیے سب سے زیادہ اسکورر بھی تھے۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Krishnamurthy Siddharth"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  2. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Nagpur, Nov 12-15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  3. "From irresistible Rajasthan to inconsistent Karnataka"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2019 
  4. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019 
  5. "Elite, Group A, Vijay Hazare Trophy at Bengaluru, Sep 26 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2019 
  6. "Ranji Trophy, 2021/22-2022 / Most runs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2022