کرم حیدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرم حیدری اردو اور پنجابی کے شاعرتھے۔

نام[ترمیم]

اصل نام محمد کرم داد اور ان کے والد کا نام ملک حکیم داد تھا۔

ولادت[ترمیم]

پیدائش 12؍اگست 1915ء تریٹ،مری راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان میں ہوئی۔

تصانیف[ترمیم]

  • موسیقار
  • ملت کا پاسباں
  • آزادی موہوم
  • پھوٹھوہاری گیت
  • داستانِ مری (شہریات)
  • نام بنام
  • خوشبو۔ نعتیں
  • صورتیں۔ خاکے
  • شعور فن۔ مقالات
  • دوش فردا۔ نظمیں
  • حکمت بیدار۔ نظمیں
  • سایہ گل۔ غزلیں

وفات[ترمیم]

31 جنوری 1994ء اسلام آباد پاکستان میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]