کروکولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ایک روایت کے مطابق وہ جگہ جہاں سکندر اعظم وادی سندھ میں اپنی مہم کے بعد، اپنی فوج کی واپس بابل روانگی کی تیّاری کے لیے خیمہ زن ہوا۔ خیال ہے کہ وہ جگہ آج کل کراچی کا ایک حصہ ہے۔