کرکٹ کوچنگ سکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ کوچنگ اسکول
عرفسی سی ایس
معلومات ٹیم
خاتمہ2016

کرکٹ کوچنگ اسکول بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تھی جس نے ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں 2013-14ء اور 2015-16ء میں لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔

کرکٹ کوچنگ اسکول کی ٹیم نے 2013-14ء میں اپنے پہلے 5میچ ہارے، پھر چھٹا میچ جیتا۔ وہ اپنا ساتواں میچ شروع کرنے کے لیے وقت پر گراؤنڈ پر پہنچنے میں ناکام رہے اور انھیں فوری طور پر لیگ سے نکال دیا گیا۔ [1] انھوں نے 2014-15ء ڈھاکہ فرسٹ ڈویژن لیگ میں اپنے 16 میں سے 14 میچ جیتے، پہلے نمبر پر رہے، [2] اور 2015-16 ءمیں ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں لسٹ اے کے درجہ پر واپس آئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Brothers Union v Cricket Coaching School 2013-14"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015 
  2. "Dhaka First Division Cricket League - 2014"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 14 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2015