کریگ ایمانوئل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کریگ والٹ ایمانوئل (پیدائش 5 مئی 1986ء سینٹ لوشیا ) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو ونڈورڈ جزائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا ہے۔ اس نے 2003-04ء کے سیزن میں ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے لیے 3کھیل کھیل کر اپنا آغاز کیا۔ 2005-06 ءکے سیزن کے اختتام پر اس نے 19 فرسٹ کلاس اور 15 لسٹ اے گیمز کھیلے ہیں، یہ سبھی انڈر 19 ٹیم کے لیے 3ایک روزہ کھیلوں کے علاوہ ونڈورڈ جزائر کے لیے ہیں۔ ایمانوئل ایک ماہر بلے باز کے طور پر کھیل چکے ہیں اور سینئر ٹاپ لیول کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ سکور 73 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]