کلاسک
Appearance
لفظ کلاسک (یا کلاسیک) دراصل انگریزی زبان کا لفظ ہے جسے اردو میں اسے ادب عالیہ یا ادب عالی کہتے ہیں۔ تاہم اس سے درج ذیل مفہوم بھی مُراد لیے جاتے ہیں۔
اعلیٰ / درجۂ اُولیٰ کا
[ترمیم]وہ چیز جو اعلیٰ ترین درجہ یا جماعت سے ہو۔
مثالی
[ترمیم]ایک مروّجہ معیار یا نمونہ
پائدار
[ترمیم]دیرپا اہمیت اور قیمت کا حامل
باستانی
[ترمیم]قدیم روم اور یونان کے اَدب، فن اور ثقافت سے متعلق؛ کلاسیکی
روایتی
[ترمیم]رسمی، خالص اور مضبوط انداز کا
تاریخی
[ترمیم]تاریخی طور پر یادگار
مستند
[ترمیم]توثیق اور تصدیق شدہ
کلاسیکیات
[ترمیم]کلاسیکیات (the classics) سے مُراد قدیم رومی اور یونانی اَدب ہے۔