کلٹورواوین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلٹورواوین
مارچ 2014 میں خیچی تصویر
متبادل نامواوین
عمومی معلومات
حیثیتبن رہا ہے
ملکسویڈن
افتتاح21 نونبر 2014[1]
لاگت70 کروڈ کرونور
ویب سائٹ
http://kulturvaven.se/#/start/trailer

کلٹورواوین امیو کا ایک ثقافتی مرکز ہے- اس کا افتتاح 21 نومبر 2014 کو کیا گیا تھا۔ اسی سال کے لیے امیو کو يورپ کی دو ثقافتی دارالحکومتوں میں سے ایک کیا گیا ہے- [2] اس میں شہر کی ثقافتی اداروں کی تعمیرکی گئی اور کئی نئے ادارے بھی کھولے گئے-

عمارت[ترمیم]

یہ عمارت مرکزی امیو میں سٹورگاتا اور اومے دریا کے درمیان واقع ہے- یہ عمارت 2011-2014 کے درمیان شہری ترقی منصوبے کے تحت بنائی گئی ہے-

اس کا پورا علاقے 24,000 مربع میٹر ہے۔ اس کی اندرونی بناوٹ کے نقشے کو چھوڑكے باقی عمارت کے اخراجات کا اندازہ 70 کروڑ كرونور لگایا گیا ہے- اس کے معمار وائٹ آرکیٹیکٹر اور سنوہیتا ہیں- [3]

حوالے[ترمیم]

  1. "Kulturväven på kajen: Om projektet" (بزبان السويدية)۔ Umeå kommun۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014 
  2. "Cultural fabric inaugurated in autumn 2014" (بزبان السويدية)۔ VK۔ 31 January 2013۔ 07 جنوری 2019 میں get ready اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014 
  3. "White arkitekter, projektbeskrivning" (بزبان السويدية)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014