کلیڈوسکوپ (امریکن ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلیڈوسکوپ (انگریزی: Kaleidoscope) ایک امریکن ٹی وی سیریز ہے، جسے نیٹفلیکس پر جاری کیا گیا ہے۔ اس سیزیز کی تشہیر میں بتایا گیا ہے کہ اس فلم کی تمام اقساط کو کسی بھی ترتیب سے دیکھ لیں ناظرین کو ساری کہانی سمجھ میں آ جاتی ہے۔

اس سیریز میں ایک چور اپنے ساتھ مختلف شعبوں کے پروفیشنلز کو ساتھ ملا کرسات بلین ڈالر چوری کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن دھوکا دہی ، لالچ اور دیگر عوامل اس کے پلان کو کمزور کردیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]