کمدوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانپوں کے راجہ کی بیٹی اور ناگ شہزادی تھی۔ رام چندر کے بیٹے کشن کے ساتھ اس کا بیاہ ہوا تھا۔