کملیش ٹھاکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کملیش ٹھاکر
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-09-19) 19 ستمبر 1992 (عمر 31 برس)
گاندھی نگر، گجرات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیفٹ آرم میڈیم باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–18گجرات
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 نومبر 2017

کملیش ٹھاکر (کولی) [1] (پیدائش 19 ستمبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] اس نے 27 فروری 2014ء کو 2013-14ء وجے ہزارے ٹرافی میں گجرات کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے 25 نومبر 2017 ءکو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں گجرات کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lancy Lobo (1995)۔ The Thakors of North Gujarat: A Caste in the Village and the Region (بزبان انگریزی)۔ Hindustan Publishing Corporation۔ ISBN 978-81-7075-035-2 
  2. "Kamlesh Thakor"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  3. "West Zone (D/N), Rajkot, Feb 27 2014, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2020 
  4. "Group B, Ranji Trophy at Ranchi, Nov 25-28 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017