کنور نوید جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنور نوید جمال
 

مدت منصب
4/29/2015 – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 15 مارچ 1964ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 17 اگست 2023ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنور نوید جمال پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔246 (NA-246 (Karachi-VIII))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018