کنچیت شاہ
Appearance
کنچیت شاہ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 9 دسمبر 1995ء (30 سال) ممبئی |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
کنچیت دیوانگ شاہ (پیدائش: 9 دسمبر 1995ء) ایک بھارتی نژاد ہانگ کانگ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ یہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ یہ کبھی کبھار وکٹ کیپر بھی ہوتا ہے۔
عملی زندگی
[ترمیم]شاہ نے 15 مارچ 2012ء کو کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم
- ہانگ کانگ کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- ہانگ کانگ کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "17th Match, Group A: Canada v Hong Kong at Dubai (CA), Mar 15, 2012 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo"۔ espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-21