کوئیساما نیشنل پارک

متناسقات: 9°45′S 13°35′E / 9.750°S 13.583°E / -9.750; 13.583
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیساما نیشنل پارک
کوئیساما نیشنل پارک is located in Angola
کوئیساما نیشنل پارک
مقامشمال مغربی انگولا
قریب ترین شہرلوانڈا
متناسقات9°45′S 13°35′E / 9.750°S 13.583°E / -9.750; 13.583
رقبہ9,960 مربع کلومیٹر

کوئیساما نیشنل پارک ، جسے کساما نیشنل پارک بھی کہا جاتا ہے، شمال مغربی انگولا کا ایک قومی پارک ہے۔

یہ پورے انگولا میں واحد فعال قومی پارک ہے، جبکہ دیگر انگولا کی خانہ جنگی کی وجہ سے تباہ حال ہیں۔

یہ پارک انگولا کے دار الحکومت لوانڈا سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ہے۔ یہ پارک 30 لاکھ ایکڑ (12,000 مربع کلومیٹر) پر محیط ہے۔ ، یعنی امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے رقبے سے دگنا سے بھی زیادہ ہے۔

پرتگالی نام کوئیساما Quiçama انگریزی اور دیگر زبانوں میں Kissama، Kisama یا Quicama کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ انگریزی میں ہجے کساما Kissama پرتگالی فونیٹک کے قریب ترین ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]