کوانٹم کمپیوٹنگ
Jump to navigation
Jump to search
کوانٹم کمپیوٹنگ (انگریزی: Quantum Computing) وہ کمپیوٹنگ ہے جو کوانٹم میکانیات مظہر، جیسے کوانٹم سپر پوزیشن وغیرہ، کا استعمال کرتی ہے۔ یہ عام بائنری کمپیوٹنگ سے مختلف ہوتی ہے۔