کونسٹانس
| کونسٹانس | |
|---|---|
| ٹاؤن | |
Rheintorturm, a section of the former city wall of Konstanz at جھیل کونسٹانس | |
| ملک | جرمنی |
| ریاست | بادن-وورتمبرگ |
| انتظامی علاقہ | Freiburg |
| ضلع | Konstanz |
| ذیلی تقسیم | 15 |
| حکومت | |
| • لارڈ میئر | Ulrich Burchardt (CDU) |
| رقبہ | |
| • کل | 55.65 کلومیٹر2 (21.49 میل مربع) |
| بلندی | 405 میل (1,329 فٹ) |
| آبادی (2014-12-31)[1] | |
| • کل | 81,692 |
| • کثافت | 1,500/کلومیٹر2 (3,800/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
| • گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
| پوسٹل کوڈ | 78462–78467 |
| ڈائلنگ کوڈ | 07531, 07533 |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | KN |
| ویب سائٹ | www.konstanz.de |

جرمن: Konstanz، انگریزی: Constance
جرمنی کا ایک شہر جو جھیل کونسٹانس کے کنارے آباد ہے - یہ شہر جرمنی کے جنوب میں سوئٹزر لینڈ کی سرحد پر واقع ہے - اس کی آبادی ٨٠،٠٠٠ ہے- رائندریا اس شہر سے گزرتا ہے- یہاں ایک یونیورسٹی اور ایک hochschule (اطلاقی سائنس کی یونیورسٹی) موجود ہے -
اس شہر کا نام رومن بادشاہ کونس ٹین ٹیئس (Constantius) کے نام پر ہے جو مسیحیت قبول کرنے والے پہلے رومن بادشاہ کونسٹینٹائن (Constantine) کا باپ تھا - پندرہویں صدی کے آغاز میں یہاں کونسل آف کونسٹانس منعقد ہوئی تھی جہاں پر پوپ کے انتخاب کا مسلہ حل ہوا تھا، اسی دوران جان ہس (John Hus ) کو اس کے مذہبی خیالات کی وجہ سے جلا دیا گیا تھا -
چونکہ کونسٹانس سوئٹزر لینڈ کی سرحد پر واقع ہے اس لیے یہاں سوئٹزر لینڈ کا ایک ریلوے اسٹیشن بھی ہے جہاں سے سوئس ٹرینیں چلتی ہیں - کونسٹانس سے آسٹریا، سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کے دوسرے شہروں اور قصبوں کے لیے فیریاں(Ferries) بھی چلتی ہیں-
حوالہ جات
[ترمیم]- 1##