کونور آرمسٹرانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونور آرمسٹرانگ
ذاتی معلومات
مکمل نامکونور مائیکل آرمسٹرانگ
پیدائش17 دسمبر 1980ء
ڈراہیڈا, کاؤنٹی لاوتھ, آئرلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 5
رنز بنائے 17 50
بیٹنگ اوسط 5.66 10.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 12 17
گیندیں کرائیں 132 72
وکٹ 0 2
بولنگ اوسط 38.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/17
کیچ/سٹمپ 2/– 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 مارچ 2019

کونور مائیکل آرمسٹرانگ (پیدائش 17 دسمبر 1980) ایک آئرش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس بولر ہے۔

اکتوبر 2005ء میں ونڈہوک میں کینیا کے خلاف 2005ء کے انٹرکانٹینینٹل کپ کے فائنل کے بعد سے وہ سینئر ٹیم کے لیے نہیں کھیلے لیکن انھوں نے 2006 ءمیں آئرلینڈ اے ٹیم کی نمائندگی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]