کوٹھوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیوان چاولی مشائخ المعروف بابا حاجی شیر دیوان جو بورے سے 16 کلومیٹر کی دوری پر پے اس گاؤ کا پرانا نام کھتوال کھٹوال کے نام سے منسوب رہا ہے یہ پر بابا فرید گنج شکر کی جائے پیدائش بھی بتائی جاتی ہے اور یہا پر بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ کے خاندان کے مزار بھی ہے اور بابا فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ نے جس کنواں میں لٹک کر چلہ کیا تھا وہ بھی یہاں موجود ہے دیوان چاولی مشائخ کا مزار بہت خاص اہمیت کا حامل ہے آپ کی تاریخ شہادت 101 ہجری مزار پر رقم ہے 60 ہجری میں کربلا کا پرسوز واقع پیش آیا جس میں نواسہ رسول اولاد علی پر ہر ستم ظلم آزمایا گیا

یہ پر بہت ہی پرانے قلعے کے آثار بھی موجود ہے جو صرف مٹی ڈھیر کی صورت میں نظر آتے ہے