کوٹ راجہ ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کوٹ راجا ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چوآسیدن شاہ کے ایک گاؤں کوٹ راجہ کی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 25 کلو میٹر چوآسیدن شاہ روڈ پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اس سے چکوال شہر کو پانی مہیا کیا جاتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]