کوٹ سادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹ سادات کا پرانا نام کوٹ رام چند ہے، یہ ضلع وہاڑی میں واقع ایک گاؤں ہے جو وہاڑی سے تقریباً 27 جبکہ بورے والا شہر سے تقریباً 25 کلومیٹر دور کھادر نہر کے قریب واقع ہے۔ شہروں کے انتہائی دور ہونے کی وجہ سے کوٹ سادات علاقے میں ایک تجارتی مرکز کی حیثیت اختیار کرچکا ہے، کئی کلومیٹر دور کے لوگ بھی سودا سلف لینے کے لیے اسی جگہ کا رخ کرتے ہیں، یہاں کے بازار میں ضرورت زندگی کی ہر چیز دستیاب ہے۔

تاریخ[ترمیم]

کوٹ سادات کی حتمی تاریخ کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تاہم یہ انتہائی پرانا گاؤں ہے جہاں مسلمانوں کے ہجرت کرکے آنے سے پہلے ہندو آباد تھے