کوڈ گیاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوڈ گیاس
Code Geass DVD Part3.png
DVD cover of Code Geass: Lelouch of the Rebellion Part 3 released in North America by Bandai Entertainment
コードギアス 反逆のルルーシュ
(Kōdo Giasu: Hangyaku no Rurūshu)
صنفAction-adventure، science fantasy

کوڈ گیاس ایک جاپانی کارٹون شو ہے جسے سنرائیز نے بنایا تھا۔ یہ گورو تانیگوچی کی ہدایت سے بنایا گیا تھا، اچیرو اوکواونچی نے لکھا تھا اور کلیمپ کے مانگا مصنفین نے اس کے اصل کردار ڈیزائن بنائے تھے۔