مندرجات کا رخ کریں

کوہ ورند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ پہاڑی سلسلہ پھگلہ تمن قیصرانی کے مشرقی طرف سے شروع ہو کر سرپھراہغ تک پھیلا ہوا ہے ۔۔ یہ کافی بلند اور موسم کے حوالے سے خوش گوار اور معتدل پہاڑی سلسلہ ہے ۔۔ ورند کی مختلف جگہوں کے مختلف نام ہیں جیسے ماڑی، تانگہ، لاکڑا، تَخت، سورَکھ وغیرہ ۔۔ یہ تمام چوٹیاں موسمی حوالے سے تقریباً یکساں حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ سطح سمندر کے حوالے سے اس کی سب سے بلند چوٹی اور علاقے کا نام سورَکھ ہے جو سرپھراہغ سے جنوبی طرف اور لَری سے مشرقی طرف واقع ہے ۔۔ سورَکھ سَر کی بلندی پر چند سال پہلے اور 2018ء میں بھی برف باری ہوٸ تھی،

مزید دیکھیے

[ترمیم]